Ottoman Empire Sultans in Urdu

 : All Sultan Of Ottoman Empire

 فہرست عثمانی سلاطین اور عثمانی خواتین :

سلطنتِ عثمانیہ ایک عظیم مسلم سلطنت تھی جو 1299ء تا 1922ء تک تقریباً 623 سال تک قائم رہی. یہ سب سے طویل عرصے تک قائم رہنے والی سب سے مضبوط اسلامی سلطنت تھی. جو جنگِ عظیم اول کے بعد ختم ہو گئی. اس سلطنت میں مجموعی طور 37 حکمران آئے. آپ کچھ جگہ ان کی تعداد 34 اور کچھ جگہ 36 بھی پڑھیں گے. اس کی وجہ یہ ہے کہ سلطنتِ عثمانیہ کی تحلیل 1909ء یعنی سلطان عبدالحمید دوم (34 ویں سلطان) کے دور کے بعد سے شروع ہو گئی اور بہت سے ملک آزاد ہوئے. اس طرح کچھ 34 لکھتے ہیں. لیکن اس کے بعد مزید دو سلطان محمد پنجم اور محمد ششم آئے. اور اس کے بعد سلطنت مکمل طور پر ختم ہو گئی. بس ترکی میں خلافت کو باقی رکھا گیا. اس طرح کچھ 36 لکھتے ہیں اور سلطان محمد ششم کو آخری سلطان کہتے ہیں. لیکن آخری خلیفہ عبدالمجید دوم باقی تھے. مگر دو سال بعد 1924 میں خلافت کو بھی ختم کر کے عبدالمجید دوم اور تمام آلِ عثمان کو جلاوطن کر دیا گیا. یوں انکو 37واں حکمران کہا جاتا ہے. عبدالمجید آفندی اسلام کے آخری خلیفہ اور سلطان  ثابت ہوئے. آپ صرف خلیفہ تھے کیونکہ سلطنت تو ختم ہو چکی تھی. عثمانیوں میں 29 خلیفہ تھے کیونکہ ان کے پاس خلافت سلطان سلیم اول کے دور میں آئی. 


Sultan Of Ottoman Empire
Ottoman Empire Sultans in Urdu  

تمام عثمانی سلاطین کی فہرست درج ذیل ہے.

 1st Sultan Of Ottoman Empire

1- عثمان غازی صاحب (Osman Bey/Gazi)

دور حکومت : 1299ء تا 1323ء

والد :  ارطغرل غازی              

والدہ : حلیمہ سلطان 

پیدائش : نہیں پتا                     

وفات : 1323ء

سلطنت عثمانیہ کے پہلے فرمانروا عثمان غازی کے متعلق تفصیل سے جاننے کے لئے  نیچے لنک پر  کلک کریں۔

سلطان عثمان  غازی


 2nd Sultan Of Ottoman Empire

2-  اورخان غازی صاحب (Orhan Bey/Gazi)      

دور حکومت : 1323ء تا 1369ء

والد :  عثمان غازی   (صاحب)        

والدہ :  رابیعہ خاتون

پیدائش : 1281ء                    

وفات :  مارچ 1369ء

سلطنت عثمانیہ کے دوسرے فرمانروا  اورخان غازی کے متعلق تفصیل سے جاننے کے نیچے لنک پر  کلک کریں۔

 3rd Sultan Of Ottoman Empire

3- سلطان مراد اول  (Sultan Murat I)     

دور حکومت : مارچ 1369ء تا 14 جون 1389ء

والد :  اورخان اول          

والدہ :  نیلوفر خاتون

پیدائش : 29 جون 1326ء        

وفات : 15 جون 1389 (شہید)

سلطنت عثمانیہ کے تیسرے فرمانروا  اورسلطان مراد اول کے متعلق تفصیل سے جاننے کے نیچے لنک پر  کلک کریں۔

 4th Sultan Of Ottoman Empire

4- سلطان بایزید اول یلدرم  (Sultan Bayezid I)

دور حکومت : 15 جون 1389 تا 20 جولائی 1402

والد : سلطان مراد اول            

والدہ : گلچیچک خاتون

پیدائش : 1360ء                  

وفات : 8 مارچ 1403ء

سلطنتِ عثمانیہ کے چوتھے فرمانروا بایزید یلدرم اور امیر تیمور لنگ کے بارے میں آرٹیکل پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

سلطان  بایزید یلدرم


  All Sultans Of Ottoman Empire

1402ء میں جنگِ انقرہ ہوئی جو امیر تیمور اور بایزید یلدرم کے درمیان لڑی گئی. سلطان بایزید کو شکست ہوئی. اور یہ گرفتار ہو کر قید ہوئے. بعد میں قید کے دوران ہی فوت ہوئے. اور یوں سلطنت ٹوٹ کر چند حصوں میں بکھر  گئی(ختم نہیں ہوئی). اور کئی سال 1413 تک بایزید کے بیٹوں میں خانہ جنگی چلتی رہی. پھر سب سے چھوٹے بیٹے محمد چلپی نے سلطنت پر مکمل قبضہ کیا. اور یوں  دوبارہ سلطنت بحال ہوئی


 5th Sultan Of Ottoman Empire

5- سلطان محمد اول  (Sultan Mehmet I)        

دور حکومت: 5 جولائی 1413ء تا 26 مئی 1421ء  

والد : سلطان بایزید اول           

والدہ : دولت خاتون

پیدائش : 1381ء               

وفات : 26 مئی 1421ء

سلطنتِ عثمانیہ کےپانچویں سلطان محمد اول چلبی کے بارے میں آرٹیکل پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. 

سلطان محمد اول    


 6th Sultan Of Ottoman Empire

6- سلطان مراد دوم  (Sultan Murat II)   

پہلا دورِ حکومت : 26 مئی 1421ء تا اگست 1444ء

(بیچ میں آپ نے تخت اپنے بیٹے سلطان محمد دوم کو 11 یا 12 سال کی عمر میں  سونپ کر خود اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی کے دین کی تبلیغ و اشاعت کی خاطر چھوڑ دیا تھا)

"لیکن بعد میں پھر اپنے بیٹے کے کہنے کی وجہ سے تخت نشین ہوۓ "

دوسرا دورِ حکومت : ستمبر 1446ء تا 3 فروری 1451ء

والد : سلطان محمد اول        

والدہ : آمنہ خاتون

پیدائش: جون 1404ء          

وفات: 3 فروری 1451ء


 7th Sultan Of Ottoman Empire

7- سلطان محمد دوم  فاتح  (Sultan Mohammad The Great Fetih)

پہلا دورِ حکومت : اگست 1444ء تا ستمبر 1446ء ( کو آپ 11 یا 12 سال کی میں تخت نشین ہوۓ پھر بعد میں آپ  کے حکم کی وجہ سلطان مراد پھر تختنشین ہوۓ)

دوسرا دورِ حکومت : 3 فروری 1451ء تا 3 مئی 1481ء(سلطان مراد کی وفات کے بعد آپ پھر تخت پر بیٹھے)

والد : سلطان مراد دوم         

والدہ : ہما خاتون

پیدائش : 30 مارچ 1432ء    

وفات : 3 مئی 1481ء


 8th Sultan Of Ottoman Empire

8- سلطان بایزید دوم  (Sultan Bayezid II)

دورِ حکومت : 22 مئی 1481ء تا 24 اپریل 1512ء

والد : سلطان محمد دوم        

والدہ : امینہ گل بہار خاتون

پیدائش : 3 دسمبر 1447ء      

وفات : 26 مئی 1512ء


 9th Sultan Of Ottoman Empire

9- سلطان سلیم اول  (Sultan Selim I)

دورِ حکومت : 25 اپریل 1512ء تا 21 ستمبر 1520ء

والد : سلطان بایزید دوم     

والدہ :  گل بہارخاتون

پیدائش : 1470ء             

وفات : ستمبر 1520ء


 10th Sultan Of Ottoman Empire

10- سلطان سلیمان اول (القانونی ،اعظم عالیشان )

   ( Sultan Suleman I The Magnificent )

دورِ حکومت : 30 اپریل 1520ء تا 6 ستمبر 1566ء

والد: سلطان سلیم اول          

والدہ: عائشہ حفصہ خاتون 

پیدائش : 6 نومبر 1494ء       

وفات : 6 ستمبر 1566ء


 11th Sultan Of Ottoman Empire

11- سلطان سلیم دوم (Sultan Selim II)

دورِ حکومت : 29 ستمبر 1566ء تا دسمبر 1574ء

والد : سلطان سلیمان            

والدہ : خرم سلطان

پیدائش : 28 مئی 1524ء      
وفات : دسمبر 1574ء

Sultan Of Ottoman Empire


خاتون اور سلطان :

(عثمانی خواتین کیلئے پہلے "خاتون (Hatun) الفاظ استعمال کیا جاتا تھا لیکن خرم کے سلطان کی بیوی بن جانے کے بعد پھر ایک رواج پیدا ہوگیا عثمانی خواتین کو سلطان کہنے کا)

خیرالدین باربروسہ کے متعلق آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

خیر الدین باربروسا


 12th Sultan Of Ottoman Empire

12- سلطان مراد سوم (Sultan Murat III)

دورِ حکومت : 22 دسمبر 1574ء تا 16 جنوری 1595ء

والد : سلطان سلیم دوم          

والدہ : نور بانو سلطان

پیدائش : 4 جولائی 1546ء    

وفات : 16 جنوری 1595ء


 13th Sultan Of Ottoman Empire

13- سلطان محمد سوم (Sultan Mohammad  III)

دورِ حکومت : 27 جنوری 1595ء تا 20 دسمبر 1603ء

والد : سلطان مراد سوم         

والدہ :  صفیہ سلطان

پیدائش : 26 مئی 1566ء     

وفات : 20 دسمبر 1603ء


 14th Sultan Of Ottoman Empire

14- سلطان احمد اول (Sultan Ahmet I)

دورِ حکومت : 21 دسمبر 1603ء تا 22 نومبر 1617ء

والد : سلطان محمد سوم        

والدہ :  خاندان سلطان

پیدائش : 18 اپریل 1590ء    

وفات : 22 نومبر 1617ء


 15th Sultan Of Ottoman Empire

15- سلطان مصطفیٰ اول (Sultan Mustafa I)

پہلا دورِ حکومت : 22 نومبر 1617ء تا 26 فروری 1618ء

دوسرا دورِ حکومت : 20 مئی 1622ء تا 10 ستمبر 1623ء

والد : سلطان محمد سوم          

والدہ : حلیمہ سلطان

پیدائش : 24 جون 1591ء       

وفات : جنوری 1639ء


 16th Sultan Of Ottoman Empire

16- سلطان عثمان دوم (Sultan Osman II)

دورِ حکومت : 26 فروری 1618ء تا 19 مئی 1622ء

والد : سلطان احمد اول            

والدہ : ماہ فیرزہ خدیجہ سلطان

پیدائش : 3 نومبر 1604ء        

وفات : 20 مئی 1622ء

(ینی چری Jannissareis  فوج  کے ہاتھ قتل ہوئے)


 17th Sultan Of Ottoman Empire

17- سلطان مراد چہارم (Sultan Murat IV The Magnificent )

دورِ حکومت : 10 ستمبر 1623ء تا 8 یا 9 فروری 1640ء

والد : سلطان احمد اول             

والدہ :  کوسم سلطان

پیدائش : 26 جولائی 1612ء     

وفات : 8 فروری 1640ء


 18th Sultan Of Ottoman Empire

18- سلطان ابراہیم اول (Sultan Ibrahim I)

دورِ حکومت : 9 فروری 1640ء تا 8 اگست 1648ء

والد : سلطان احمد اول        

والدہ : کوسم سلطان

پیدائش : 5 نومبر 1615ء    

وفات : 18 اگست 1648ء

(یہ بھی ینی چری فوج کے ہاتھ قتل ہوئے)


 19th Sultan Of Ottoman Empire

19- سلطان محمد چہارم (Sultan Mohammad  IV)

دورِ حکومت : 8 اگست 1648ء تا 8 نومبر 1687ء

والد : سلطان ابراہیم اول        

والدہ : تورخان خدیجہ سلطان

پیدائش : 2 جنوری 1642ء    

وفات : 6 جنوری 1693ء


 20th Sultan Of Ottoman Empire

20- سلطان سلیمان دوم (Sultan Suleman II)

دورِ حکومت : 8 نومبر 1687ء تا 22 جون 1691ء

والد : سلطان ابراہیم اول         

والدہ :  صالحہ دل آشوب سلطان

پیدائش : 15 اپریل 1642ء     
وفات : 22 یا 23 جون 1691ء

Sultan Of Ottoman Empire


: 21th Sultan Of Ottoman Empire

21- سلطان احمد دوم (Sultan Ahmet II)

دورِ حکومت : 22 جون 1691ء تا 6 فروری 1695ء

والد : سلطان ابراہیم اول          

والدہ : خدیجہ معزز سلطان

پیدائش : 25 فروری 1643ء    

وفات : 6 فروری 1695ء


 22th Sultan Of Ottoman Empire

22- سلطان مصطفی دوم (Sultan Mustafa II)

دورِ حکومت : 6 فروری 1695ء تا 22 اگست 1703ء

والد : سلطان محمد چہارم       

والدہ :  رابعہ گلنوش سلطان

پیدائش : 6 فروری 1664ء    

وفات : 29 یا 30 دسمبر 1703ء


 23th Sultan Of Ottoman Empire

23- سلطان احمد سوم  (Sultan Ahmet III)

دورِ حکومت : 22 اگست 1703ء تا 1 اکتوبر 1730ء

والد : سلطان محمد چہارم        

والدہ :  رابعہ گلنوش سلطان

پیدائش : دسمبر 1673ء         

وفات : 1 جولائی 1736ء


 24th Sultan Of Ottoman Empire

24- سلطان محمود اول (Sultan Mahmut I)

دورِ حکومت : 20 ستمبر 1730ء تا 13 دسمبر 1754ء

والد : سلطان مصطفیٰ دوم       

والدہ :  صالحہ سلطان

پیدائش : 2 اگست 1996ء       

وفات : 13 دسمبر 1754ء


 25th Sultan Of Ottoman Empire

25- سلطان عثمان سوم (Sultan Osman III)

دورِ حکومت : 13 دسمبر 1754ء تا 30 اکتوبر 1757ء

والد : سلطان مصطفی دوم       

والدہ :  شاہ سوار سلطان

پیدائش : جنوری 1699ء         

وفات : 30 اکتوبر 1757ء


 26th Sultan Of Ottoman Empire

26- سلطان مصطفیٰ سوم (Sultan Mustafa III)

دورِ حکومت : 30 اکتوبر 1757ء تا 21 جنوری 1774ء

والد : سلطان احمد سوم           

والدہ : امینہ مہرِ شاہ سلطان

پیدائش : جنوری 1717ء         

وفات : 21 جنوری 1774ء

کمرال ابدال کے متعلق آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

 کمرال ابدال


 27th Sultan Of Ottoman Empire

27- سلطان عبدالحمید اول (Sultan Abdülhamit 1)

دورِ حکومت : 21 جنوری 1774ء تا 7 اپریل 1789ء

والد: سلطان احمد سوم           

والدہ :  رابعہ شرمی سلطان

پیدائش : 20 مارچ 1725ء       

وفات : 7 اپریل 1789ء


 28th Sultan Of Ottoman Empire

28- سلطان سلیم سوم (Sultan Selim III) 

دورِ حکومت : 7 اپریل 1789ء تا 29 مئی 1807ء

والد : سلطان مصطفیٰ سوم       

والدہ : مہرِ شاہ سلطان

پیدائش : 24 دسمبر 1761ء    

وفات : 28 جولائی 1808ء


 29th Sultan Of Ottoman Empire

29- سلطان مصطفیٰ چہارم (Sultan Mustafa IV)

دورِ حکومت : 29 مئی 1807ء تا 28 جولائی 1808ء

والد : سلطان عبدالحمید اول      

والدہ : عائشہ سینہ پرور سلطان

پیدائش : 8 ستمبر 1779ء       

وفات : 16 نومبر 1808ء


 30th Sultan Of Ottoman Empire

30- سلطان محمود دوم (Sultan Mahmood  II)

دورِ حکومت : 28 جولائی 1808ء تا 1 جولائی 1839ء

والد : سلطان عبدالحمید اول       

والدہ :  نقشِ دل سلطان

پیدائش : 20 جولائی 1784ء     
وفات : 1 جولائی 1739ء

 31th Sultan Of Ottoman Empire

31- سلطان عبدالمجید اول  (Sultan Abdülmecid I)

دورِ حکومت : 2 جولائی 1839ء تا 2 جون 1861ء

والد : سلطان محمود دوم       

والدہ :  بزمِ عالم سلطان

پیدائش : 25 اپریل 1823ء    

وفات : 25 جون 1861ء


 32th Sultan Of Ottoman Empire

32- سلطان عبدالعزیز (Sultan Abdülaziz)

دورِ حکومت : 2 جون 1861ء تا 30 مئی 1876ء

والد : سلطان محمود دوم       

والدہ :  پریتو نیال سلطان

پیدائش : 9 فروری 1830ء    

وفات : 4 جون 1876ء


 33th Sultan Of Ottoman Empire

33- سلطان مراد پنجم (Sultan Murad V)

دورِ حکومت : 30 مئی 1876ء تا 31 اگست 1876ء  (93 دن)

والد: سلطان عبدالمجید اول       

والدہ :  شوق افزا سلطان

پیدائش : 21 ستمبر 1740ء      

وفات :  29 اگست 1904ء


 34th Sultan Of Ottoman Empire

34- سلطان عبدالحمید دوم  (Sultan Abdülhamit II)

دورِ حکومت : 31 اگست 1876ء تا 27 اپریل 1909ء

والد: سلطان عبدالمجید اول      

والدہ : تیر مجگان سلطان

پیدائش : 21 ستمبر 1842ء     

وفات : 10 فروری 1918ء


 35th Sultan Of Ottoman Empire

35- سلطان محمد پنجم  (Sultan Mehmet V)

دورِ حکومت : 27 اپریل 1909ء تا 3 جولائی 1918ء

والد: سلطان عبدالمجید اول       

والدہ :  گل جمال کادین آفندی

پیدائش : 2 نومبر 1844ء         

وفات : 3 جولائی 1918ء


 36th Sultan Of Ottoman Empire

36- سلطان محمد ششم (Sultan Mohammad  VI)

  (ان کا مکمل نام "محمد وحید الدین" ہے)

دورِ حکومت : 3 جولائی تا 1 نومبر 1922ء

والد : سلطان عبدالمجید اول       

والدہ :  گلستان کادین آفندی

پیدائش :  14 جنوری 1862ء     

وفات :  16 مئی 1926ء

_______________________________________________

یہاں عثمانی سلطنت ختم ہو گئی اور ترکی ایک علیحدہ ملک بنا اور مصطفیٰ کمال کی حکومت شروع ہوئی. لیکن عبدالمجید دوم کو نظربند کردیا گیا. دو سال بعد اس خلافت کو بھی ختم کر دیا گیا. اور ایک معاہدہ طے پایا گیا جس کے تحت اگلے 100 سال تک موجودہ ترکی پر سے شعائرِ اسلام کا خاتمہ کردیا گیا اور پابندیاں لگادی گئی عثمانیوں کی ذاتی جائیداد کو قبضہ لے لیاگیا  اور سلطان عبدالمجید دوم کو اور باقی عثمانی خاندان کو جلاوطن کردیا گیا اور الگ الگ ممالک میں بھیج دیا گیا

اور سلطان(خلیفہ) نے اپنے آخری دن فرانس میں گزارے اور بعد میں انہیں شہید کردیا گیا۔

Ottoman-empire-sultans-urdu
Printed in Germany during the reign of Mehmed v /Wikimedia Commons/Public Domain


 37th Sultan Of Ottoman Empire

37- سلطان عبدالمجید دوم  (Sultan Abdülmecid II)

دورِ حکومت : 19 نومبر 1922ء تا 3 مارچ 1924ء

والد : سلطان عبدالعزیز           

والدہ :  خیران دل کادین آفندی

پیدائش : 30 مئی 1868ء      

وفات : 23 اگست 1944ء

_______________________________________________


 دوستو اگر آپ اسلام کی مکمل تاریخ اور اس کے ساتھ ساتھ سلطنت عثمانیہ کی مکمل تاریخ جاننا چاہتے ہیں تو میرے اسی بلاگ کے ساتھ جڑے رہیں اور اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ سے واقفیت حاصل کریں.
 اگر آپ کو ہمارا یہ کام پسند آرہا ہے تو پلیز ان آرٹیکل کو اپنے دوست احباب کے ساتھ لازمی شیئر کیا کریں.شکریہ


Frieds, this is my article about all Sultan Of Ottoman Empire. Hope you all enjoy this article which is i written in detail about sultan of ottoman empire. If you enjoy this informative article about sultan of ottoman empire, then please share it with your friends and Family. Thanks

Post a Comment

0 Comments