Rumi Quotes in Urdu

 السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل 'Rumi Quotes In Urdu'  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ

Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

 تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے،

باقی صرف ہڈیاں اور گوشت ہے.

 Rumi Quotes in Urdu Text :

 اس سنہرے قول میں مولانا رومی نے کہا ہے کہ انسان کی ہستی کا، اس دنیا میں ہونے کا، اس کے ہر عمل کا پتا اس کی سوچ سے لگتا ہے۔ اس کی سوچ ہی انسان کو کامیاب بناتی ہے یا ناکام بناتی ہے. اگر انسان میں سے سوچ کا مادہ نکال دیا جائے تو پیچھے ہڈیاں اور گوشت پوست بچ جاتا ہے۔ یہ ہڈیاں اور گوشت ایک مادی اور دنیاوی زندگی کی عکاسی کرتی ہیں۔ انسان کی سوچ ہی اس کو دنیاوی و آخری زندگی میں کامیاب کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   'Rumi Quotes in Urdu'    سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔ ہم کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ 

Post a Comment

0 Comments